وزیراعظم کا باکو میں ذگولبا صدارتی محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال
باکو (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے کے دوران باکو آذربائیجان میں ذگولبا صدارتی محل پہنچے،آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا،وزیرِ اعظم کو ذگولبا صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
Load/Hide Comments


