نوشکی، دوگروپوں میں تصادم، ہوائی فائرنگ
نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک)کلی جمالدینی میں گروپ آپس میں لڑے پڑے۔ دونوں گروپوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی اور اسلحے کا کھلے عام مظاہرہ کیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس زرائع کے مطابق دو گروہوں کے درمیان ہوائی فائرنگ ہوا تھا، جس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


