کوئٹہ،نادراآفس کے سامنے چاقو کے وار سے خواجہ سرا زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا آفس کوئٹہ کے باہر نور نامی خواجہ سرا کو اس کے دوست نے چاقو کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔زرائع کے مطابق خواجہ سرا کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں