اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی انکوائری کمیشن کیلئے صالح بھوتانی اور اسد بلوچ ممبر نامزد

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 6دسمبر 2022ءکو جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن نمبر Judl-I)4 (1) C.P.441/2010/2398-2712)کے حوالے سے جواعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی انکوائری کمیشن قائم کیا گیا تھا اس کیلئے صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی اورردکن صوبائی اسمبلی اسداللہ بلوچ کو بھی ممبر نامز د کیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں