کراچی ، مبینہ پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار کا اہم رکن ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ میں لیاری گینگ وار کا ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں