خضدار میں 66 اسکول اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے آج وہ تعداد206 ہوگئی، میر یونس زہری
کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان اسمبلی بجٹ پربحث اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر یونس زہری نے کہا ہے کہ خضدار میں پہلے 66سکول استاتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے آج وہ تعداد 206 سکول بندہیں صوبائی وزیر تعلیم اپنے حلقہ انتخاب کوئلو تک محدود ہے وزیر زراعت پنجگور تک وزیر سی اینڈ ڈبلیو بارکھان تک محدودہوکر رہیں گئے ہیں صوبے میں ملازمتیں فروخت ہو نے کی باتیںہو رئی ہے ایسی وجہ سے محکمہ تعلیم میں ایک سال اس بل ٹیسٹ اینٹرویو تو ہو چکے لیکن تاحال انکے ارڈر جاری نہیںہوے ہیں اس لیئے لوگ باتیں تو کرتے ہیں
Load/Hide Comments


