کولپور میں ہوٹل پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کولپور (انتخاب نیوز) کولپور میں ماشاءاللہ ہوٹل پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالوں میں عبدالرشید ولد سیدان قوم شادیزئی سکنہ کرتہ بولان، مولا داد ولد نصیر احمد قوم بنگلزئی سکنہ مچھ بولان، جنید احمد ولد میر احمد قوم کرد سکنہ دشت زخمی ہوا۔ مزید کارروائی لیویز فورس مچھ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


