تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ
تربت (بیورو رپورٹ) ناصرآباد میں فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقہ ناصرآباد میں نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو زوردار دھماکہ سے آرمی پوسٹ سے کچھ فاصلے پر گر کر پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


