ثانیہ کامران رکن پنجاب اسمبلی مقرر

لاہور: ثانیہ کامران رکن پنجاب اسمبلی مقرر، الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے،پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر و ایم پی اے ثانیہ کامران نے صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت سے ان کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں ممبرپنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے اور اسمبلی کے رولز کے حوالے سے بریفنگ دی

اپنا تبصرہ بھیجیں