ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، خیرات نہیں مانگ رہے، وفاق اپنا رویہ درست کرے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (انتخاب نیوز)ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، خیرات نہیں مانگ رہے۔ وفاق بلوچستان کو نظر انداز کرنے کا رویہ ترک کردے۔ ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم ہماری بات کو اہمیت نہیں دے رہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاق بلوچستان کے حوالے سے اپنے روپے میں تبدیلی لائے، وفاق بلوچستان کو نظر انداز کرنے کا رویہ ترک کردے۔ ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم ہماری بات کو اہمیت نہیں دے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں