مشکے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مشکے( آئی این پی ) آوارن مشکے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق آوارن کے علاقے مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالغنی جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثا کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


