خضدار، دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار کھنڈ رسول آباد میں دیوار گرنے سے ایک شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ کھنڈ رسول آباد کے مقام پر جمعہ خان باجوئی نامی شخص گلی سے گزر رہا تھا کہ دیوار اس کے اوپر گر گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں