مچھ، ٹریفک حادثے میں 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

مچھ (انتخاب نیوز) مچھ کے قریب کرتہ کراس کے مقام پر مزا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی۔ 1122 گوکرت نے ریسکیو کر کے مچھ سول اسپتال منتقل کیا، طبی امداد کے بعد زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں