سنجاوی میں منگیتر نے کارو کاری کے الزام میں لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا

سنجاوی (این این آئی) سنجاوی میں کارو کاری کے الزام میںمنگیتر نے لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا۔ سنجاوی کے علاقے بٹے تیر میں کارو کاری کے الزام میںمنگیتر نے بیس سالہ نوجوان محمد ہاشم اور نوجوان مسماة (ن)پر فائرنگ کرکے لڑکی اور لڑکے کو قتل کر دیا لاشوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں