عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 10 جولائی کو طلب

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 10 جولائی کو طلب کرلیا۔عثمان بزدار کو نیب نے 14ویں مرتبہ طلبی کا نوٹس بھجوایا ہے ۔عثمان بزدار صرف 2 مرتبہ نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں