صدر کی جانب سے پنجاب، پختونخوا، بلوچستان کے گورنر کی تعیناتی منظور

کوئٹہ(انتخاب نیوز)صدر مملکت نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنر کی تقرری کی منظوری دیدی، تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا، جعفر خان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری دیے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں