جھل مگسی، گنداواہ میں مسلح افراد کی موبائل وین پر فائرنگ، پولیس

جھل مگسی، گنداواہ (ویب ڈیسک) سٹی پولیس تھانہ گنداواہ کی حدود تحصیل آفس گنداواہ کے نزدیک گزشتہ شب گشت پر مامور پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح افراد نے شدید فائرنگ کردی پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے فائرنگ سے پولیس اہلکار معجزانہ طورپر محفوظ رہے تاہم پولیس موبائل کو نقصان پہنچا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں