پی ٹی آئی کی ملتان سے ایک اور وکٹ گر گئی ،چیئرمین فوڈ شیخ مظہر نے علیحدگی اختیار کر لی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی ملتان سے ایک اور وکٹ گر گئی، چیئرمین فوڈ شیخ مظہر نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر لی۔ شیخ مظہرنے کہا کہ 9 مئی ایک سیاہ دن تھا جس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرونگا۔شیخ مظہر نے مزید کہا کہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ بہت جلد کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں