عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 21 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی جن میں عمر سرفراز چیمہ سمیت 15 خواتین کارکنان بھی شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں کورکمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں منظور کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں