بلوچستان پولیس کے 6 جوانوں کا قاتل ڈاکو مٹھو شاہ سندھ پولیس کے ہاتھ ہلاک
جیکب آباد (انتخاب نیوز) بلوچستان پولیس کے 6 جوانوں کو قتل کرنیوالا ڈاکو ہلاک۔ جیکب آباد میں بلوچستان پولیس کے 6 جوانوں کو قتل کرنیوالا اغوا کار ڈاکٹو مٹھو شاہ سندھ پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ ڈاکو مٹھو شاہ کے ہاتھوں سبی کے پولیس جوان جاں بحق ہوئے تھے۔
Load/Hide Comments


