ژوب چھاﺅنی پر حملے میں ملوث 5 تخریب کار ہلاک، 9 اہلکار جاں بحق، 15 زخمی
ژوب (انتخاب نیوز) ژوب کینٹ میں تخریب کاروں کا حملہ، کلیئرنس آپریشن میں تمام تخریب کار مارے گئے۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں آج صبح 6 بجے کے قریب شروع ہونے والے آپریشن میں تمام 5 حملہ آور مارے گئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے 9 اہلکار جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔
Load/Hide Comments


