دالبندین میں تیل سے لدی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان
چاغی (آن لائن) دالبندین لاگاپ کے مقام پر تیل سے لدی ایرانی زمبیاد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی تفصیلات کے مطابق لاگاپ کے مقام پر تیل سے بھری ایرانی پک اپ گاڑی میں آگ لگ گئی تاہم معجزانہ طور پر گاڑی میں سوار دو ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے انکا کہنا ہے شدید گرمی کی وجہ سے اچانک تیل سے برے کینن میں آگ لگنے کی سبب گاڑی کو لپیٹ میں لے لیا تاہم لاکھوں روپے مالیت کے تیل اور گاڑی جل کر خاکستر ہوگئے۔
Load/Hide Comments


