بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر بیلہ میں مکمل شٹر ڈاو¿ن، کاروبار زندگی مفلوج، شہریوں کو مشکلات
اوتھل (این این آئی) صوبے کے دیگر شہروں کی طرح بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر تاریخی شہر بیلہ میں مکمل شٹر ڈاو¿ن،کاروبار زندگی مفلوج، شہریوں کو مشکلات کا سامنا،تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے قائد سردار اختر مینگل کے حکم پر بلوچستان نیشنل پارٹی بیلہ کے کارکنان کی جانب سے صوبے کے دیگر شہروں کی طرح بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر تاریخی شہر بیلہ میں مکمل شٹر ڈاو¿ن ہڑتال کی گئی۔ کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی شہریوں کو روز مرہ کی ضروریات کی چیزیں خریدنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Load/Hide Comments


