مستونگ میں باراتیوں سے بھری گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 19 زخمی

مستونگ (نمائندہ خصوصی) مستونگ باراتیوں کی گاڈی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، 19 زخمی۔ مستونگ کے نواحی علاقہ کنڈ میسوری دشت کے قریب باراتیوں کی پک اپ گاڑی الٹ جانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد ہوئے۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال کی ایمبولنسزز جائے وقوعہ پہنچے اور جانبحق اور زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ دو شدید زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ان کوکوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں