نئے صوبے بنانے کا ماحول ہے نہ کوئی مناسب وقت ،اپوزیشن لیڈر آل پارٹیز کانفرس بلائیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت نئے صوبے بنانے کا نہ تو کوئی ماحول ہے اور نہ ہی یہ مناسب وقت ہے۔ ملک میں آگ لگی ہو اور بھائی اس فکر میں لگ جائیں کہ گھر کو کیسے تقسیم کرنا ہے، تو یہ درست نہیں۔ اپوزیشن لیڈر کو تجویز کرتا ہوں ملکی معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس بلالیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے