گوادر گاڑی پر حملہ چار غیر مقامی افراد جاں بحق،گاڑی نذر آتش
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے بیان کے مطابق بارڈر پوسٹ نمبر 250 کے قریب پک اپ گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں کا فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔چاروں افراد نیشنل لاجسٹک سیلکے ملازمین تھے، حملہ آوروں نے بعد ازاں گاڑی کو آگ لگا کر تباہ کر دیا ۔
Load/Hide Comments


