خضدار،وڈھ سونارو دھرنے کے شرکاءسے انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب 30 گھنٹے بعد کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ بحال

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،وڈھ کے علاقے سونارو میں دھرنے کے شرکاءسے انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مزاکرات میں یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا دھرنے کے باعث گزشتہ 30 گھنٹوں سے بند قومی شاہراہ کوئٹہ ٹو کراچی کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہےشاہراہ کی بندش کے باعث مسافروں اور مال بردار گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں