لاہور میں ن لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین سے ملاقات

لاہور (انتخاب نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی استحکامِ پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے ماڈل ٹاﺅن میں واقع ان کی رہائش گاہ آمد، جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب و بلندیءدرجات کےلئیے فاتحہ خوانی اور لواحقین کےلئیے صبر جمیل کی خصوصی دعاءکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں