چار پاکستانی کوہ پیمائوں نے چوٹی سپانٹک کوسر کر لیا

گلگت (صباح نیوز) چار پاکستانی کوہ پیمائوں نے7027میٹربلند چوٹی سپانٹک کوسرکرلیا ۔کوہ پیمائوں کی ٹیم میں ارندو باشہ،جواہرعلی ،محمد تقی اورڈاکٹرشہلاسمیت دیگرشامل تھے۔ کوہ پیماوں نے ایک ہفتے میں چوٹی سر کر کے سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ کوہ پیما جواہرعلی نے مسلسل تیسری مرتبہ سپانٹک چوٹی سرکی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں