چمن منی پیٹرول پمپ آتشزدگی واقعہ میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا ،ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی
چمن(یو این اے )چمن طور پل کے قریب واقع منی پیٹرول پمپ میں اتشزدگی کا وقعہ پیش ایا تھا جس کے نتیجے میں 5 افراد بری برح جھلس کر زخمی ہوئے تھے اور ایک 14 سالہ لڑکا نانی موقع پر ہی جھلس کر شہیدا ہوا تھا واقعہ کے ایک دن بعد عصمت اللہ نامی زخمی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیااور واقعہ کے تیسرے دن بعد صادق نامی زخمی بھی جاں بحق ہوا جو شہدا کی تعداد 3 ہوگئی اور دو زخمی زیر علاج ہے جن کی بھی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے واضح رہے پیٹرول پمپ میں واقعہ اس وقت پیش آیا جب پک اپ ڈاٹسن سے ڈبوں میں تیل اتارے جارہے تھے کہ اچانک لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے مکمل پمپ اگ کی لپیٹ میں آیا اور جل کر خاکستر ہوگیا۔
Load/Hide Comments


