الیکشن کمیشن نے چمن میں 23 جولائی کو وارڈ 15 پر بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
چمن (یو این اے) الیکشن کمیشن اف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم کا حوالہ دیتے ہوئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا کہ 23 جوالائی کو چمن میونسپل کارپوریشن وارڈ نمبر 15 پر انتخابات فوری طور پر معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے اس حلقے پر مظلوم اولسی تحریک کے امیدوار عبدالنافع نے سپریم کورٹ سے سٹے آڈر لینے کیلئے رجوع کیا تھا واضح رہے باپ پارٹی کے امیدوار محمد رفیق کی جانب سے دھاندلی بارے ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کیا تھا جس ہائی کورٹ نے مظلوم اولسی تحریک کے امیدوار عبدالنافع کو نااہل قرار دیکر مذکورہ وارڈ پر 23 جولائی کو دو انتخابات کرانے کا فیصلہ ہوا تھا جس کو مظلوم کے امیدوار نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا اور سٹے ارڈر لے لیا تاہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات کو فوری طور معطل کیا اور سماعت کی پیروی کرنے کی تاکید کی گئی ۔
Load/Hide Comments


