خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 3کیسز رپورٹ
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس نے سر اٹھا لیا، تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔ہسپتا ل میں زیر علاج مریضوں کا تعلق کوہاٹ، بٹ خیلہ اور باڑہ سے ہے۔
Load/Hide Comments


