کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھازلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں