بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز قلعہ سیف اللہ وگردواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.8 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
Load/Hide Comments


