جھل مگسی، گھریلو ناچاقی پر باپ نے معصوم بیٹے کو قتل کردیا

جھل مگسی (یو این اے) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باپ نے معصوم بیٹے کو قتل کردیا۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روزتحصیل جھل مگسی کے گاﺅں کوریجہ میں سنگدل باپ گلشیر ساکھانی مگسی نے اپنے معصوم بیٹے ریاض حسین کو گھریلو ناچاکی کی بنا پہ قتل کردیا۔مزید تفتیش لیویز کررہی

اپنا تبصرہ بھیجیں