نواب رئیسانی کی دونوں فریقین سے الیدہ الیدہ ملاقات
وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلی بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی سربراہی میں وڈھ کے صورتحال، کے حوالے سے وڈھ باڈڑی مینگل ہاؤس میں میر شفیق الرحمن مینگل، و 40 سے زائد اقوام کے سربراہان سے ملاقات کررہے ہیں، اس موقعے پر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نوابزادہ رئیس خان رئیسانی،و دیگر رہنما موجود تھے، مصالحتی کمیٹی وڈھ میں کشیدگی کے مکمل خاتمہ اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
Load/Hide Comments


