حب، پولیس اہلکار نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی
حب(نمائندہ انتخاب )وندر پولیس تھانہ کے اہلکارنے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی، زرائع کے مطابق وندر پولیس تھانہ کے اہلکار سپاہی عبدالحمید نے اپنے جسم پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کرلی،واقعہ کے متوفی کو فوری طور پر کراچی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن پولیس اہلکار جانبر نہ ہوسکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،متوفی کی تدفین وندر میں کی جائیگی۔
Load/Hide Comments


