وڈیرہ عبدالخالق مظلوم دوست رہنما تھے : سردار اختر جان مینگل

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلئ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وڈیرہ عبدالخالق کی نا گہانی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے وڈیرہ عبدالخالق مظلوم دوست رہنما تھے و جھالاوان اور بلوچستان میں غریب اور پسے ہوئے عوام کی آواز تھے انکی ناگہانی رحلت سے شدید دلی صدمہ پہنچاہے وڈیرہ عبدالخاق زہری جیسے رہنماوں کی خلا صدیوں تک پر نہیں ہو سکتا انکی رحلت سے مجھ سمیت تمام بی این پی رہنماوں اور ہمدردروں کو شدید صدمہ پہنچاہے انہوں نے اللہ پاک سے دعا کے ہے کے اللہ تعالئ وڈیرہ عبدالخالق کو جنت میں دخول اولین نصیب عطاء فرمائیں لواحقین کو صبر عطا کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں