بلوچ رہنما نواب خیر بخش مری کے قریبی ساتھی حاجی فقیر سیدہان مری انتقال کرگئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچ قومی تحریک کے امام نواب خیر بخش مری کے قریبی ساتھی حاجی فقیر سید ہان مری 14جون بروز اتوار کو قضائے الہیٰ سے انتقا ل کرگئے۔حاجی فقیر سید ہان مری کی رحلت سے جو خلا پیدا ہو اہے وہ صدیوں میں پر نہیں ہوگامری قوم ایک عظیم ہستی سے محروم ہوگیا ہے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کوئٹہ سریاب روڈ کلی بڑومری محلہ میں جاری ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں