کوئٹہ ہزارہ ٹاون ،بچے سے زیادتی کی کوشش کے واقعے کیخلاف مظاہرین کا بروری تھانےکے سامنےدھرنا،ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ،قادر نائل

کوئٹہ:ہزارہ ٹاؤن میں بچے سے زیادتی کی کوشش کے واقعے کیخلاف ہزارہ برادری کے معتبرین اور اہلیانِ ہزارہ ٹاؤن کا بروری تھانہ کے سامنے دھرنا،دوسری جانب ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سکیرٹری اطلاعات اور رکن بلوچستان اسمبلی قادر علی نائل نے آٹھ محرم الحرام میں معصوم بچی و گذشتہ شام ایک چھوٹے لڑکے کے ساتھ ایک سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں کی طرف سے ہراسمنٹ کے واقعات کے بارے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، ڈی آئی جی اور ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرکے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی اور واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں