رضاربانی کی سینیٹ میں دھڑا دھڑ قانون سازی پر کڑی تنقید، بل کی کاپیاں پھاڑدیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضاربانی نے بل کی کاپیاں پھاڑی دیں، دھڑا دھڑ قانون سازی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں بھیجا ہے لیکن ایسا لگتا ہے مجھے کسی راجواڑے میں بھیج دیا،میں اپنا وقت یہاں ضائع نہیں کرسکتا۔ایسا لگتا ہے ہاتھ بندھے ہیں اور آنکھوں پر پٹی باندھ دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں