کوئٹہ، دو گروپوں میں مسلح تصادم ، نواب زادہ ہارون رئیسانی اور براہمداد لہڑی سمیت تین افراد جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز ) رئیسانی اور لہڑی قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے اور نواب زادہ اسد اللہ خان کے صاحب زادے نواب زادہ ہارون رئیسانی ساتھی سمیت جبکہ دولت خان لہڑی کے فرزند براہمداد لہڑی موقع پر جاں بحق ہوگئے واضع رہے کہ فائرنگ کا واقع سدا بھار ٹرمنل کے قریب پیش آیا فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ہسپتال متقل کردیا گیا ہے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں