پنجگور، دستک چیدگی روڈ پرتین بوزر گاڑیوں پر معلوم افراد کی فائرنگ، دو کو آگ لگادی
پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے دستک چیدگی روڈ میں (تار کول )ڈامبر سے لوڈ تین بوزر گاڑیوں پر امعلوم افراد کی فائرنگ دو بوزر گاڑیوں میں آگ لگادی اور ایک گاڈی کے ٹائرز برسٹ کردئیے،پولیس کے مطابق یہ گاڑیاں ایران بارڈر چیدگی سے پنجگور کی طرف آرہے تھے دستک کے قریب ان کو نشانہ بنایا گیا ھے اس سلسلے میں پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تلاش شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments


