جھل مگسی ایٹ گنداواہ میں سیکڑوں جعلی لوکل بننے کا انکشاف

جھل مگسی(یو این اے )لاشاری بلوچ ہومن راٹس آرگنازیشن بلوچستان کے مطابق جھل مگسی ایٹ گنداواہ سینکڑوں جعلی لوکل بننے کا انکشاف جس میں روینیو برانچ کے آفیسران لوکل کمیٹی اور کلرک شامل ہیں یہ انکشاف لیاقت کھیازئی نامی جو شہداد کوٹ سندھ کا رہنے والا یہاں کا باشندہ نہیں ہے جعلی لوکل بنوا کر لیاقت کیازی نے پبلک ہیلتھ میں نوکری حاصل کی ہے اس نان لوکل شخص کو نوکری سے فارغ کرکے سرٹیفکٹ منسوخ کیا جاے اور یہ تحقیق کیجاے کہ اس کو لوکل کس نے جاری کیا اور کتنے جعلی لوکل گنداواہ سے جاری ہوے ضلع جھل مگسی کی نوجوان نسل کا حق مارنے اور جعلی لوکل بنانے والے روینیو برانچ کے انچارچ کی مکمل تحقیقات کرائی جائے تمام قانون نافز کرنے والے اداروں سے اسکی مکمل تحقیقات کی اپیل کرتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں