گوادر،انڈس ہسپتال ملازمین کا تنخواہ کٹوتی پر احتجاج،او پی ڈی بند،مریضوں کو پریشانی کا سامنا
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈس ہسپتال گوادرکے ملازمین کا تنخواہ کٹوتی پر احتجاج،دوسری جانب احتجاج کے باعث او پی ڈی بند ،ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ہڑتالی ملازمین نے چارٹر اف ڈیمانڈ پیش کردیا۔
Load/Hide Comments


