محمود خان اچکزئی کی فضل الرحمن سے پشاور میں ملاقات، باجوڑ واقعے پر تعزیت اور اظہار افسوس
کوئٹہ (یو این اے) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے گورنر ہاﺅس پشاور میں باجوڑ کے شہدا سے تعزیت کی۔ محمود خان اچکزئی کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد علی جنوبی پختونخوا کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان اور پارٹی خیبر پختونخوا کے مرکزی و صوبائی قائدین بھی موجود تھے ۔
Load/Hide Comments


