سابق سی سی ممبر بی ایس او پجارکی بنیادی رکنیت ختم

کوئٹہ بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی آرگنائزر زبیر بلوچ نے ڈسپلن کے خلاف ورزی کرنے پر بی ایس او پجار کے سابق سی سی ممبر حق نواز جمالدینی کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے لہذا آئندہ کوئی دوست حق نواز جمالدینی سے تنظیمیں رابطہ نہ رکھیں ۔
مرکزی ترجمان کے مطابق بی ایس او پجار نوشکی زون کے سابق ڈپٹی آرگنائزر معاویہ جمالدینی کو گزشتہ سال سابقہ مرکزی چیئرمین حمید بلوچ نے تنظیمی ڈسپلن کیخلاف ورزی اور منفی کردار کے بنیاد پر بنیادی رکنیت ختم کی تھی معاویہ جمالدینی کا بی ایس پجار سے کوئی تعلق نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں