منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
منگچر (یو این اے) منگچر جوہان کراس بازار میں تقریباً ساڑھے آٹھ بجے شام کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا مقتول ایک ملنگ ٹائپ مخبوط الحوس تھا جو کئی سالوں سے جوہان کراس بازار میں تھڑوں پر رہتا تھا لیویز فورس موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کر دیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


