خضدار میں بم دھماکہ

کوئٹہ( این این آئی) خضدار میں سڑک کنارے نصب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کی شب خضدار کے علا قے چمروک ایرایا میں سڑک کنارے نصب دھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیتے ہوئے شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں