خاران، پولیس نے چینی کی بوریوں سے لدا ٹرک قبضے میں لے لیا

خاران (مانیٹرنگ ڈیسک)خاران پولیس نے رات گئے چینی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ،تفصیلات کے مطابق رات گئے وڈھ سی پیک گواش روڑ کے مقام پر شہر سے باہر اسمگلنگ ہونے والے چینی کی ایک ٹرک کو قبضے میں لیکر چینی کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی اور اسمگلنگ ہونے والے چینی کی ٹرک کو پولیس اسٹیشن خاران منتقل کردی خاران کے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر خاران اور ڈی آئی جی رخشان سمیت ایس پی خاران سےمطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ تحویل میں رکھے اسمگلنگ شدہ چینی کو خاران بازار میں نیلام کیا جائے تاکہ متوسط طبقے کو ریلیف مل سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں